Map News

مقبوضہ وادی: شوپیاں میں بھارتی فوج کی فائرنگ، دو کشمیری نوجوان شہید

وادی (میپ نیوز) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوانوں کی نسل کشی جاری ہے، ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ضلع شوپیاں کے علاقے سوگان میں غاصب فوج نے نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں گولیوں کا نشانہ بنایا، علاقے کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند کر دی گئی، بھارتی فوج نے دیگر کئی علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیا، ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved