Map News

راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم ساتھی سمیت گرفتار

راولپنڈی(میپ نیوز) مری پولیس نے 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں درخواست گزارنے بتایا کہ ملزم شاہ زیب نے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ اس کا ساتھی ویڈیو بناتا رہا۔پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved