Map News

امریکی کوروناویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(میپ نیوز)امریکا سے کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔امریکی کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، موڈرناپاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی ایئرلائن موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچی، کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved