Map News

ٹنڈوالہ یار : چمٹر میں ایک مرد اور دو خواتین کی درخت سے لٹکی لاشیں برآمد

ٹنڈوالہ یار (میپ نیوز)ٹنڈو الہ یار کے علاقے چمبڑ کے نواحی گاؤں میں درخت سے لٹکی 3 لاشیں ملی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق، مرنےوالوں میں نوجوان بھیرو کولہی، اس کی بیوی اور بہن شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے تاہم  تینوں لاشوں کو  پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے لاشوں سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2023 Map News. All Rights Reserved