Map News

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ، 603 افراد میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(میپ نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 20 اموات رپورٹ ہوئیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار 786 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 603 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.37 فیصد رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث 20 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے ساتھ ہی ملک بھر میں کورونا کے باعث اموات کی تعداد 28 ہزار 300 ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved