Map News

پاکستان کے خلاف بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

ڈھاکا(میپ نیوز) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، شکیب الحسن اور سیف الدین انجریز کی وجہ سے منتخب نہیں ہوسکے جب کہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم میں 6 تبدیلیاں کی گئی ہیں اور محمود اللہ کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میں مشفیق الرحیم کو ریسٹ دے کر باہر بٹھایا گیا ہے جب کہ لٹن داس، سومیاسرکار اور روبیل حسن کو خراب پرفارمنس پر ڈراپ کیا گیا ہے تاہم بیٹر نجم الحسن سنتو اور لیگ اسپنر امین السلام کی واپسی ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved