Map News

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق، 350 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد(میپ نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 38 ہزار 38 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 350 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے نتیجے میں مثبت کیسز کی شرح 0.92 فیصد رہی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے ساتھ ہی اموات کی تعداد 28 ہزار 677 ہوگئی جب کہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 82 ہزار 860 ہوگئی ہے۔ اس وقت فعال کیسز کی تعداد 14 ہزار 188 ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

سائنس اور ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved