Map News
پاکستان

کوٹری(میپ نیوز) جامشورو کے قریب ایم نائن موٹر وے پر کراچی سے واپس گھروں کو جانے والے سیلاب متاثرین کی کوچ میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک 20 مسافروں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہےریسکیو ذرائع کے ...

پشاور(میپ نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکوت کو سازش کے تحت ہٹایا نہیں گیا بلکہ اسے سازش کے تحت اقتدارمیں لایا گیا تھا اور اب وہ دوبارہ اقتدارمیں نہیں آسکے گامیلہ منڈی تخت بھائی ...

اسلام آباد(میپ نیوز) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں بدامنی اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمے کے لیے صوبے کی مدد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت امن وامان کےمتعلق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں خیبرپختونخواہ بالخصوص سوات میں ...

بیروت(میپ نیوز)لبنان اور اسرائیل بحیرہ روم میں طویل عرصے سے جاری سمندری سرحدی تنازع کے خاتمے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر پہنچ گئے ہیں جس کے لیے ثالثی کا کردار امریکا نے ادا کیاعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور لبنان کے مذاکرات کاروں ...

اسلام آباد(کوہسار نیوز)تحریک انصاف نے آصف زرداری کو نااہل قرار دلانے کے لیے قومی اسمبلی میں ریفرنس جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے بطور صدر مملکت توشہ خانہ سے تین قیمتی گاڑیاں خلاف قانون خریدیں۔ پی ٹی آئی کے رہنما زلفی بخاری ...

لاہور / اسلام آباد(میپ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا مقدمہ درج کرنے کے اقدام کو عدالت میں چلینج کرنے کا اعلان کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے خلاف درج فارن فنڈنگ کیس کی ...

اسلام آباد(میپ نیوز) وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر 41 کروڑ روپے کے خصوصی فنڈز کے اجرا کی منظوری دے دیوفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں میں ہوا، جس میں کابینہ کے اراکین نے سوات میں سکول بس پر ...

اسلام آباد(میپ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست سینئر سول جج کی عدالت میں سماعت کے لیے منظور کرلی گئی مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم کی جانب سے عدالتی اعتراض کے بعد وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا ...

لاہور(میپ نیوز) پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے عہدے سے استعفی دے دیا۔پی ٹی آئی کے ننکانہ صاحب جلسے کے بعد پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات اور مشاورت کے بعد اپنا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے استعفے ...

اسلام آباد(میپ نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق ’’امریکی سازش‘‘ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیے۔نجی چینل کو دیے ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved