اسلام آباد(میپ نیوز) سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوگیا تاہم وجہ موت کا تعین نہ ہونے پر فرانزک ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایاز امیر کے بیٹے ملزم شاہنواز نے اپنی بیوی سارہ کو قتل کردیا۔ مقتولہ سارہ کا پولی ...
پنڈ دادن خان(میپ نیوز) پنجاب کے شہر پنڈ دادن خان میں لڑکی کو غیرت کے نام پر آگ لگا کر قتل کردیا گیا۔مقتولہ کے والدین کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پنڈ دادن خان میں لڑکی رقیہ کو غیرت کے نام پر ...
وزیر آباد(میپ نیوز) زمانہ جاہلیت کی باقیات، سنگدل بد بخت باپ جوئے میں بیٹی ہار گیاموضع وائیانوالی کا رہائشی طارق محمود جوا کی لت میں مبتلا ہے جس نے اپنی 22سالہ بیٹی کائنات کو مبینہ طور پر 50سالہ شخص امجد فاروق کے آگے جوا میں ہار ...
عارف والا(میپ نیوز)عارف والا میں پولیس نے زنجیروں میں جکڑی اور تشدد کا شکار حقیقی بیٹی کو بازیاب کرواکر باپ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق عارف والا کے محلہ ضیا نگر میں والدین نے اپنی ہی بیٹی کو کام نہ کرنے پر زنجیروں سے باندھ رکھا ...
ٹنڈوالہ یار (میپ نیوز)ٹنڈو الہ یار کے علاقے چمبڑ کے نواحی گاؤں میں درخت سے لٹکی 3 لاشیں ملی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق، مرنےوالوں میں نوجوان بھیرو کولہی، اس کی بیوی اور بہن شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بظاہر خودکشی کا لگتا ہے تاہم ...
لاہور(میپ نیوز) تھانہ ڈیفنس اے کی حدود میں ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر کو قتل کردیا۔لاہور کے علاقے ڈیفنس اے میں نامعلوم افراد نے ایک گھر کے باہر فائرنگ کرکے ایک خاتون کو قتل کردیا۔ مقتولہ کی شناخت خولہ کے نام سے ...
لاہور(میپ نیوز) مانگہ منڈی قبرستان کے قریب ڈاکوؤں سے مقابلے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔سی سی پی او لاہور کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مانگہ منڈی قبرستان کے قریب شہری سے 60 ہزار روپے نقد اور موبائل فون چھیننے کی واردات ...
لاہور(میپ نیوز)لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران جنسی زیادتی کے 5 واقعات رپورٹ ہوئے۔پولیس کے مطابق لاہور میں پیش آنے والے 5 جنسی زیادتی کے واقعات کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔پولیس کا بتانا ہے کہ زیادتی کا ایک واقعہ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ...
سایہوال(میپ نیوز) ساہیو ال میں شادیاں کرکے سفید پوش خاندانوں کو لوٹنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہےپولیس کے مطابق فیصل احسن نامی شخص سادہ لوح خاندانوں میں شادیاں کرتا اور ان سے طلائی زیورات اور بھاری رقم ہتھیاتا، اس کام میں وہ اکیلا نہیں بلکہ ...
پشاور(میپ نیوز)نشئی بیٹے نے نشے کے لیے پیسے نہ دینے پر اپنی ماں اور بھانجی کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا۔پشاور پولیس کے مطابق متنی اضاخیل میں نوجوان نے اپنی والدہ سے نشے کے لیے پیسے مانگے لیکن پیسے نہ ملنے پر نشئی بیٹے نے اپنی ...