Map News
جرائم

اسلام آباد(میپ نیوز)نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو مختلف واقعات میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے دو مسافروں کو گرفتار کرکے ان سے مجموعی طور پر تقریبا 2 کلو گرام سے زائد آئس منشیات برآمد کرلی۔حکام کے مطابق نیو اسلام ...

ہارون آباد(میپ نیوز)پنجاب کے علاقے ہارون آباد میں چک 18 ون آر میں ماں نے اپنے دو سگے بیٹوں کو زہر دیکر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ثمینہ بی بی زوجہ حافظ محمد امین نے اپنے خاوند سے فون پر جھگڑا کرنے کے ...

کوہاٹ(میپ نیوز) زمین کے تنازع پر مخالف گروپ کی فائرنگ سے فائرنگ سے باپ 3 بیٹوں سمیت ہلاک ہوگئے۔تفصیل کے مطابق درہ آدم خیل کے بازار میں دو مخالف گروپوں کا آمنا سامنا ہوگیا۔ دونوں فریقین کے درمیان بات تلخ کلامی سے گالم گلوچ اور پھر ...

خوشاب(میپ نیوز) سندرال روڈ پر نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا۔تفصیل کے مطابق خوشاب سندرال روڈ پر پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا ، فائرنگ سے گاڑی میں سوار 4 افراد موقع پر ہی ...

بہاولنگر (میپ نیوز) غیرت کے نام پر پل فورڈ واہ کے علاقہ میں خاوند نے بیوی کو تیز دھار آلہ سے قتل کردیا۔ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بہاولنگر پل فورڈواہ کے رہائشی الیاس جٹ نامی شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی روبینہ کو تیز ...

پنڈدادن خان(میپ نیوز) پیر کھارا دربار پر افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ دربار پر سلام کے لیے آنے والی خاتون سے چار افراد نے اجتماعی زیادتی کی۔بوچھال کلاں چوکی کی پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چند ...

فیصل آباد (میپ نیوز) 11 سالہ بچے سے زیادتی اور قتل کے الزام میں محلے دار گرفتار،پولیس نے شبے کی بنیاد پرمحلے دار ذیشان کو حراست میں لےکرتفتیش کی تو ملزم نے بچے کو اغوا کرنے اور زیادتی کے بعد قتل کرنےکا اعتراف کرلیا اور بتایا ...

پشاور(میپ نیوز)کندو خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیل کے مطابق کندو خیل میں چشمی کے مقام پر نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل پر سوار 3 افراد پر فائرنگ کردی۔ تینوں افراد کرک شہر جارہے تھے۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد ...

اسلام آباد(میپ نیوز) سعودی سفارت کار کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔تفصیل کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود میں سعودی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی ...

کراچی(میپ نیوز) ایم اے جناح روڈ تاج کمپلکس کے قریب انٹرسٹی بس اڈے پر نوجوان نے بس ہوسٹس کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر تاج کمپلکس انٹرسٹی بس اڈے کے قریب فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ نوجوان لڑکی شدید زخمی ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2022 Map News. All Rights Reserved