Map News
صحت

ٹورانٹو(میپ نیوز) کینیڈا میں کی گئی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کووِڈ 19 سے بچاؤ کےلیے ایم آر این اے ویکسین کی دوسری ڈوز، مجوزہ مدت کے تین سے چار ہفتوں بعد لگانا زیادہ بہتر رہتا ہے۔یہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ اس ...

ثول(میپ نیوز) سعودی عرب کے سائنسدانوں نے ایک ایسا مختصر وینٹی لیٹر بنا لیا ہے جو ہوا سے آکسیجن جذب کرتا ہے اور مریض کی ضرورت کے مطابق آکسیجن کی مقدار میں کمی بیشی کرتا رہتا ہے۔یہ کارنامہ ’جامعۃ الملک عبداللہ للعلوم والتقنیہ‘ (کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی ...

میساچیوسٹس(میپ نیوز) امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لمبی اور بھرپور نیند لینے والے بچوں کےلیے بعد کی عمر میں موٹاپے کا خطرہ بھی کم ہوتا ہےآن لائن ریسرچ جرنل ’’سلیپ‘‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، ماہرین نے میساچیوسٹس جنرل ہاسپٹل میں 2016 سے ...

تہران(میپ نیوز) ایرانی ماہرین کی قیادت میں ایک عالمی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پودوں میں قدرتی طور پر پائی جانے والی چکنائی ’الفا لینولینک ایسڈ‘ (اے ایل اے) سے نہ صرف ہمارا دل کئی طرح کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے بلکہ یہ سرطان ...

سان فرانسسكو(کوہسار نیوز) اسے آپ دماغ کا پیس میکر کہہ سکتے ہیں جسے دنیا میں پہلی مرتبہ شدید ڈپریشن کی شکار ایک خاتون کے دماغ میں لگایا گیا ہے۔ یہ پیوند (امپلانٹ) دماغی برقی سرگرمی پیدا کرکے برقی سرکٹ کو بدلتا ہے اور یوں ڈپریشن (یاسیت) کے ...

پنسلوانیا( میپ نیوز)امریکی سائنسدانوں نے ٹی ایس ایل پیکہلانے والے ایک پروٹین کے بارے میں دریافت کیا ہے کہ وہ پسینے کے ذریعے جسم سے چکنائی خارج کرکے وزن کرنے میں بھی مدد کرتا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ماہرین کی یہ ٹیم ذیابیطس کے علاج پر ...

لندن( میپ نیوز)بچوں کو درختوں کے قریب جانے دیجئے کیونکہ وہاں وقت گزارکران کی دماغی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے۔ جس طرح درختوں کی شاخیں بڑھتی ہیں عین اسی طرح بچوں کے دماغ میں شاخ درشاخ عصبی خلیات (نیورون) بھی تشکیل پاتے ہیں۔لندن میں کئے گئے ...

سان ڈیاگو( میپ نیوز)دورہ دل کا ہو یا فالج کا اس میں وقت پر علاج کی زبردست اہمیت ہوتی ہے جس سے مرض کے حملے کو ٹال کر جان بچائی جاسکتی ہے۔ اس ضمن میں اب الٹراساؤنڈ اسٹیکر(پیوند) بنایا گیا ہے۔جامعہ کیلیفورنیا سان ڈیاگو کے پروفیسر ...

اسلام آباد(میپ نیوز)امریکا سے کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔امریکی کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، موڈرناپاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی ایئرلائن موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں لے ...

کیمبرج( میپ نیوز) کیمبرج یونیورسٹی نے طبی تحقیق میں نئے امکانات پر قابلِ قدر کام کیا ہے جس سے تحقیق کی ایک نئی شاخ کا ظہور ہوا ہے جسے ’آرگنوئڈز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں انسانی جسم کے بڑے اعضا کے بہت چھوٹے ماڈل ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved