Map News
دلچسپ و عجیب

کیلیفورنیا(میپ نیوز) زندگی کے دیگر فیصلوں کی طرح لگی بندھی نوکری چھوڑنا ایک مشکل ترین فیصلہ ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ نوکری کو لات مارنے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتِ حال کی بالکل بھی پروا نہیں کرتے۔امریکا میں ایک ملازم نے صرف اس ...

قاہرہ(میپ نیوز)دو ہفتے قبل ایک خصوصی نمائش کےلیے قاہرہ پہنچنے والی خاتون آرٹسٹ روبوٹ اے ڈا کو کو کسٹمز حکام نے حراست میں لے لیاکیونکہ انہیں شبہ تھا کہ اس روبوٹ کو مصر کے خلاف جاسوسی میں استعمال کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ’اے-ڈا‘ بالکل کسی ...

بیجنگ(میپ نیوز) چینی ویڈیو فنکارہ اور انفلوئنسر نے شائقین کے اکسانے پر لائیو اسٹریم میں کیڑے مار دوا پی لی جس سے ان کی موت واقع ہوگئی ہے25 سالہ خوبرو ژیاؤ ماؤ ماؤ ژی پہلے ہی شدید ذہنی تناؤ کی شکار تھیں اور چند روز قبل ...

وارسا(میپ نیوز) ایک المناک حادثے میں دونوں بازو کھونے کے باوجود پولینڈ کے نوجوان نے ہمت نہ ہاری اور اب وہ اپنے پیروں سے کار دوڑاتے ہوئے پروفیشنل اسپورٹس کار ڈرائیور بن چکے ہیں۔بارٹک اوستافوسکی سال 2006 میں اپنی موٹرسائیکل دوڑاتے ہوئے ایک المناک حادثے کے شکار ...

ماسکو( میپ نیوز)ڈیڑھ برس قبل لوگوں سے ویڈیو پر مذاق کرنے والے روسی نوجوان کرامتولوف جبوروف نے میٹروریل میں کورونا دورے کی اداکاری کی تھی اور نیچے گرگئے تھے۔ اس سے ریل میں بھگدڑ مچ گئی تھی۔ اب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں دو سال ...

کیلیفورنیا( میپ نیوز)صنوبر کے ایک درخت کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں پہلے درخت پر آسمانی بجلی گرتی ہے اور اس میں آگ لگ گئی اس کےبعد اچانک درخت دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ اس کی ویڈیو دنیا بھر میں دیکھی جارہی ہے۔مائیکل بوگن نامی شخص ...

آسٹریلیا(میپ نیوز)دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی ...

گوجرانوالہ(میپ نیوز)پاکستان کے پہلے وائرل میم کا این ایف ٹی گزشتہ روز 20 ایتھریئم میں نیلام ہوگیا۔ یہ مالیت 51 ہزار 244 امریکی ڈالر یعنی 83 لاکھ 55 ہزار پاکستانی روپے جتنی بنتی ہے۔ایڈوبی فوٹوشاپ پر بنایا گیا یہ میم 13 ستمبر 2015 کے روز گوجرانوالہ ...

ٹیکساس(میپ نیوز)کسی حادثے کی وجہ سے یادداشت چلے جانے کی کہانیاں اکثر فلموں اور ڈراموں میں ہی دکھائی دیتی ہیں لیکن ایسا ہی ایک سچا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ہوچکا ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہورہا ہےواقعہ کچھ یوں ہے ...

مشی گن(میپ نیوز)ایک امریکی شخص کو دریا میں چھلانگ لگانے والے شخصکا باقاعدہ خطاب مل گیا ہے کیونکہ وہ روزانہ بلاناغہ دریائے مشی گن میں غوطہ لگارہے ہیں۔ڈین او کونر کہتے ہیں کہ وہ شراب نوشی کے بعد دردِ سر اور دیگر کیفیات سے پریشان تھے ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Map News. All Rights Reserved