Map News
بین الاقوامی

نئی دہلی(میپ نیوز) جنوبی افریقا سے دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم اومیکرون بھارت بھی پہنچ گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں بیرون ملک سے آنے والے دو افراد میں اومیکرون کی تشخیص ...

میونخ(میپ نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں ریلوے اسٹیشن میں تعمیراتی کام کے دوران زیر زمین چھپا جنگ عظیم دوم کا بم اچانک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن میں اچانک خوفناک دھماکے سے افراتفری ...

ابوجہ(میپ نیوز) نائیجیریا کی شمال مغربی ریاست کانو میں مسافر بردار کشتی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں کم سن بچوں سمیت 29 افراد ہلاک اور 13 لاپتہ ہوگئےعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجریا کی ریاست کانو کے دریا بگوائی میں 42 مسافروں سے بھری ...

مشی گن(کوہسار نیوز)امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے3 طلبا ہلاک اور6طلبا سمیت 8افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں15سال کے طالب علم نے ساتھی طلبا پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں3طلبا ہلاک اور6طلبا اورایک ...

بارسلونا(میپ نیوز) اسپین کے شہربارسلونا میں آتشزدگی سے پاکستانی شہری بیوی اور2بچوں سمیت ہلاک ہوگیابارسلونا میں آگ لگنے کے واقعہ میں پاکستانی شخص اپنی بیوی اور2بیٹوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ہلاک ہونے والے بچوں کی عمریں3سال اور4ماہ تھیں۔آتشزدگی سے ہلاک خاندان بارسلونا کے ایک بینک کی خالی عمارت ...

بریج ٹاؤن(میپ نیوز) کیریبین ملک بارباڈوس برطانوی بادشاہت سے نکل کر ایک آزاد جمہوری ملک بن گیا جب کہ معروف گلوکارہ ریانا فینٹینی کو قومی ہیرو قرار دیدیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحر اقیانوس کے کنارے کیریبین خطے میں واقع ملک بارباڈوس نے برطانوی ...

نیویارک(میپ نیوز) نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکا میں منجمد 7 ارب ڈالر کے افغان فنڈز میں سے معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق نائن الیون حملے میں ہلاک ...

واشنگٹن(میپ نیوز) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک بورڈ کے ...

ماسکو(میپ نیوز) روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہےعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز میزائل داغا جس نے 400 کلومیٹر کی ...

دوحہ(کوہسار نیوز) طالبان نے یورپی یونین سے افغانستان کے ہوائی اڈوں کی بحالی کے لیے مدد کی درخواست کی ہےعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر للہ متقی کی زیر قیادت طالبان وفد نے دوحہ میں یورپی یونین کے حکام ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved