Map News
اہم خبریں

اسلام آباد(میپ نیوز) اپوزیشن نے منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی صورت میں شدید ترین مزاحمت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی ہے، اپوزیشن کی طرف سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں بائیکاٹ کے اعلان نے ...

اسلام آباد(میپ نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہکرپشن کے خاتمے کی پالیسی سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹیں گے، جو کوئی کرپشن کے معاملات پر مٹی ڈالنے کی کوشش کرے مجھے بتائیں۔ وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان نے ...

کراچی(میپ نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اس کی تاریخی چوتھی بڑی مندی ہوئی ہے جس میں سرمایہ کاروں کے 3 کھرب 32 ارب روپے ڈوب گئےسود کی شرح میں مزید نمایاں اضافے کے خدشات سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج جمعرات کو کریش کی صورتحال سے ...

لاہور(میپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہمنی بجٹ قومی معیشت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، حکومت ہر ماہ مہنگائی، نااہلی کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور ...

اسلام آباد(میپ نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آئی ایم ایف کی شرط پر 350 ارب روپے کے ٹیکسوں پر مشتمل منی بجٹ توثیق کیلئے لاء ڈویژن کو بھجوادیا۔لاء ڈویژن کی توثیق کے بعد کابینہ سے منظوری کیلئے بجٹ پیش کیا جائے گا۔ کابینہ سے منظوری ...

اسلام آباد(میپ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہےوزیراعظم کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا اسد عمر، علی ...

لاہور(میپ نیوز) پنجاب حكومت نے صوبے میں ہونے والے آئندہ بلدیاتی انتخابات كو الیكٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے کرانے کا فیصلہ كیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لوکل باڈیز ایکٹ میں ای وی ایم پر انتخاب کی شق شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے ...

اسلام آباد(میپ نیوز) سپریم کورٹ نے 16 ہزار سے زائد برطرف سرکاری ملازمین کو حکم امتناع پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کردی۔سپریم کورٹ میں 16 ہزار برطرف سرکاری ملازمین کی بحالی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے برطرف ملازمین کو حکم امتناع پر بحال ...

کراچی(میپ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے سندھ میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالدمقبول صدیقی نے سندھ کے نئے بلدیاتی نظام کو مسترد کردیا۔ انہوں نے ...

اسلام آباد(میپ نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 09 افراد انتقال کرگئےنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 42 ہزار 381 ٹیسٹ کیے ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved