Map News
پاکستان

لاہور (کوہسار نیوز) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند ہوگئی، جس سے ایم ون، ایم تھری، ایم فور، ایم فائیو، سوات اور جی ٹی روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔موٹروے پولیس ...

لندن (میپ نیوز)جسٹس (ر) رانا شمیم کے حلف نامے کی تصدیق کرنے والے وکیل اوتھ کمشنر اور نوٹری پبلک نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جا سکے کہ رانا شمیم نے حلف ...

لاہور(میپ نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں موقوف کر دیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نے آئندہ پندرہ روز کے لئے سیاسی سرگرمیاں ...

اسلام آباد(میپ نیوز)ایوان صدر میں انتخابی اصلاحات بل 2021 پر دستخط کرنے کی تقریب میں الیکشن کمیشن کے افسران مدعو کئے جانے کے باوجود نہ آئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ایوان صدر میں انتخابی اصلاحات بل 2021 پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی ...

اسلام آباد(میپ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایک بار پھر ملک کو مسائل سے نکانے کے لئے فوری شفاف انتخابات کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک کی اسٹاک مارکیٹ دو ہزار پوائنٹ گر گئی ہے ...

کراچی(میپ نیوز) ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان اور پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ عدالتوں سمیت بڑے اداروں کو بھی آزما لیا اب کراچی پر ہونے والے ظلم کے خلاف ہمیں خود احتجاج کرنا ہوگا۔کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب ...

کوئٹہ(میپ نیوز) ینگ ڈاکٹرز بلوچستان نے اپنے مطالبات کے حق میں 10 روزہ کورونا ویکسی مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔صدر ینگ ڈاکٹرز بلوچستان حفیظ مندوخیل نے وائی ڈے اے پنجاب اور اسلام آباد کے صدور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے ...

اسلام آباد(میپ نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ لاپتہ افراد کی ذمہ داری وزیراعظم اور کابینہ پر آتی ہے، اور کیوں نہ ریاست کی بجائے معاوضے کی رقم وزیراعظم اور کابینہ ارکان ادا کریں؟۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ ...

اسلام آباد(میپ نیوز) چینی فرم ہوتیان نے پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی کیا ہے۔چین کی معروف آلات ٹیسٹنگ کی ٹیکنالوجی فراہم کرنیوالی فرم تونگ گوان ہوتیان ٹیسٹنگ ایکوپمنٹ کو لمیٹڈ گروپ کے چیئرمین یوچنگ یانگ نے ایک خصوصی انٹرویو ...

کراچی(میپ نیوز) گلستان جوہر بلاک 13 میں گاڑی پر فائرنگ سے وکیل ہلاک ہوگیا۔فائرنگ کے واقعے کی اطلاع پر پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو اسپتال منتقل کیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ عرفان کے نام سے ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2021 Map News. All Rights Reserved