Map News
Uncategorized

دبئی(میپ نیوز) پاکستانی کرکٹرز بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹرز آف دی ایئر کے ایوارڈز جیت کر وطن کا نام روشن کردیا ساتھ ہی شاہین شاہ آفریدی سرگارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ...

لاہور پریس کلب (میپ نیوز)) کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے ایک مقامی صحافی پر فائرنگ کرکے قتل کر دیاپولیس حکام کے مطابق حسنین شاہ پریس کلب کے باہر اپنی گاڑی میں بیٹھے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے انہیں روک کر گولی مار ...

یریوان(میپ نیوز) آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے اچانک اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین میں محدود اختیارات ہونے کے باعث ملک اور قوم کے لیے کچھ بھی نہیں کر پا رہا ہوںعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا ...

اسلام آباد(میپ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کو دورہ لویردیرسے روک دیا۔ وزیراعظم کے 27 جنوری کو لوئر دیر کے مجوزہ دور ے پر ایکشن لیتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو دورے سے روک دیا ہے، اس حوالے سے ...

اسلام آباد(میپ نیوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ سیاسی جماعت نہیں، ایک مافیا کی طرح آپریٹ کررہی ہے، جب کہ اپوزیشن جماعتیں ڈیل کی خبریں پھیلا کر اپنے لیے سیاسی ماحول بنا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ...

اسلام آباد(میپ نیوز) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کی بات ہم سننے کا تیار ہیں مگر پاکستان کی سالمیت سے ٹکرانے والوں سے ٹکرایا جائےگا۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 15 اگست سے ...

اسلام آباد(میپ نیوز)مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جو وزیراعظم عمران خان نے منظور کرلیا۔معاون خصوصی احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا ...

حیدرآباد(میپ نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ،قانونی اورآئینی طاقت سے حکومت کو ختم کریں گے۔حيدرآباد میں پيپلز پارٹی کے ٹریکٹر ٹرالی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ کسان بھوکاسوئےگاتوملک بھوکاسوئےگا، آج یہ حالات ...

کراچی(میپ نیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آیندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود 7 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہےکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار ...

کابل(میپ نیوز) افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ ...

دلچسپ و عجیب

ٹیکنالوجی

اہم خبریں

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2022 Map News. All Rights Reserved